آئی پی ایل،گھر میں چھٹیاں،آسٹریلیا کے 5 پلیئرزکا ویسٹ انڈیز پہنچنا ڈرائونا خواب،سامان گم
| | | | |

آئی پی ایل،گھر میں چھٹیاں،آسٹریلیا کے 5 پلیئرزکا ویسٹ انڈیز پہنچنا ڈرائونا خواب،سامان گم

بارباڈوس،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل،گھر میں چھٹیاں،آسٹریلیا کے 5 پلیئرزکا ویسٹ انڈیز پہنچنا ڈرائونا خواب،سامان گم۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ 2آئی پی ایل فائنل تک شرکت اور پھر آسٹریلیا واپس جاکر اپنے ملک میں چھٹیاں منانے کی سرکاری رعایت نے کرکٹ آسٹریلیا کو پریشانی سے دوچار کردیا ہے۔ٹیم کے 5 سینئرز…