فن اور فنکاری،شعیب ملک کے اہلیہ کے ساتھ سٹائلز
| | |

فن اور فنکاری،شعیب ملک کے اہلیہ کے ساتھ سٹائلز

کراچی،کرک اگین رپورٹ شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثنا ملک نے عید الاضحیٰ کے تیسرے روز اپنی عید منانے کی تصاویر شیئر کی ہیں ۔جوڑا تاحال نوبیاہتا ہے اور فن کے ساتھ فنکاری بھی نمایاں ہے۔ دونوں نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس سے آگےپیچھے تصاویر شیئر کرتے عید مبارک لکھا ہے۔پاکستانی فینز میں شعیب…