حارث رئوف واقعہ ،پی سی بی چیئرمین کی قانونی کارروائی کی دھمکی
| | | |

حارث رئوف واقعہ ،پی سی بی چیئرمین کی قانونی کارروائی کی دھمکی

    اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ حارث رئوف واقعہ ،پی سی بی چیئرمین کی قانونی کارروائی کی دھمکی پی سی بی چیئرمین اور پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکا میں پاکستانی کرکٹ فینز کو دھمکی ۔قانونی کارروائی کا لفظ بول دیا۔ فین پر حملہ،حارث رئوف کا آفیشل رد عمل آگیا،اعتراف کے ساتھ…