بابر اعظم کے بعد چچا افتخار کی بھی سنچری،پاکستان کے 342 رنز
| | | | | | | |

بابر اعظم کے بعد چچا افتخار کی بھی سنچری،پاکستان کے 342 رنز

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے براہ راست بابر اعظم کی کیریئر کی سب سے بڑی اننگ رہ گئی،آخر میں آئوٹ ہوئے،افتخار کی پہلی سنچری،پاکستان کے 342رنز۔بابر اعظم نے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں یادگار سنچری جڑدی۔ایشیا کپ اور ورلڈکپ کیلئے بڑا الارم بجادیا۔ساتھ میں پاکستان نے نیپال کی کمزور ٹیم کے خلاف  342 رنزکا بڑا اسکور سیٹ…

آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے شیڈول کی تاریخ آگئی،پاکستانی اعتراضات کاجواب
| | | | | | | | |

آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے شیڈول کی تاریخ آگئی،پاکستانی اعتراضات کاجواب

لندن،دبئی:کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 شیڈول کے حوالہ سے اہم کرکٹ بریکنگ نیوز آگئی ہے۔ساتھ میں پاکستانی مطالبہ کا رد عمل بھی سامنے آیا ہے۔پی سی بی کی جانب سے 2 میچزکے مقامات کی تبدیلی کے مطالبہ کو تاحال پذیرائی نہیں ملی ہے۔ بی سی سی آئی 27 جون کو ورلڈ کپ کے…

کراچی ٹیسٹ کا آج آغاز،بابر اعظم کیلئے فارم بحالی سے بڑھ کرنئی مشکل آن پڑی
| | | | | | |

کراچی ٹیسٹ کا آج آغاز،بابر اعظم کیلئے فارم بحالی سے بڑھ کرنئی مشکل آن پڑی

کراچی،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف بابر اعظم کے لئے اب اپنی فارم بحالی سے بڑھ کر ایک اور مشکل آن پڑی ہے۔کراچی ٹیسٹ ان کی کپتانی دائو پر لگاسکتا ہے۔پاکستانی کپتان اپنے عہدے سے محروم تک ہوسکتے ہیں۔یہ ایسے ہی نہیں لکھاجارہا ہے،اس لئے کہ پاکستان کی67 سالہ ٹیسٹ ہسٹری میں کسی کپتان کو…