پی ایس ایل 8،ملتان کی دھوپ میں ٹیموں کا کیا حال،وکٹ کیسی،ٹاس کس کا
| | | | | | |

پی ایس ایل 8،ملتان کی دھوپ میں ٹیموں کا کیا حال،وکٹ کیسی،ٹاس کس کا

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے پی ایس ایل 8،ملتان کی دھوپ میں ٹیموں کی پریکٹس،وکٹ کیسی،ٹاس کس کا۔پی ایس ایل 8 کا پہلا میچ دن میں ہونے جارہا ہے۔ملتان میں اچھی خاصی دھوپ پے اور چمکتے سورج نے ماحول گرم بنادیا ہے۔عین میچ کے آس پاس درجہ حرارت 30 سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ملتان…