برائن لارا کے سنگین الزامات پر لیجنڈری کرکٹرز ویوین رچرڈز اور کال ہوپرکا سخت ترین رد عمل،کھنچائی کردی
| | |

برائن لارا کے سنگین الزامات پر لیجنڈری کرکٹرز ویوین رچرڈز اور کال ہوپرکا سخت ترین رد عمل،کھنچائی کردی

لندن،کرک اگین رپورٹ برائن لارا کے سنگین الزامات پر لیجنڈری کرکٹرز ویوین رچرڈز اور کال ہوپرکا سخت ترین رد عمل،کھنچائی کردی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان اور لیجنڈری کرکٹرز سر ویوین رچرڈز اور کارل ہوپر اپنے ہی ملک کے لیجنڈری کرکٹر برائن لاراپر برس پڑے،جھوٹ لکھنے پر سخت…