آئی سی سی اجلاس شروع،پہلا بڑا اپ سیٹ نتیجہ آگیا
| | | |

آئی سی سی اجلاس شروع،پہلا بڑا اپ سیٹ نتیجہ آگیا

کولمبو،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی اجلاس شروع،پہلا بڑا اپ سیٹ نتیجہ آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کی سالانہ کانفرنس شروع ہوگئی ہے۔کولمبو میں جاری 5 روزہ کانفرنس و 3 روزہ بورڈز میٹنگ کا پہلا بڑا اپ سیٹ ایسوسی ایٹ ڈائریکٹرز کے حوالہ سے ہوا ہے۔ متحدہ عرب…