بابر اعظم کا انتہائی اقدام،ایک ارب ہرجانہ کا نوٹس،اظہر محمود نے بھی دھمکی لگادی
| | | | | | |

بابر اعظم کا انتہائی اقدام،ایک ارب ہرجانہ کا نوٹس،اظہر محمود نے بھی دھمکی لگادی

لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کا انتہائی اقدام،ایک ارب ہرجانہ کا نوٹس،اظہر محمود نے بھی دھمکی لگادی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے مبشرلقمان نامی صحافی اور یوٹیوبر کو ایک ارب ہرجانہ کا لیگل نوٹس جاری کردیا ہے۔ سوشل میڈیا ایکس پر فائل کی گئی رپورٹ کے مطابق…