جسپریت بمراہ کی جگہ کون،بھارتی بورڈ کا علی الصبح اعلان،نام سامنے آگیا
| | | | | | |

جسپریت بمراہ کی جگہ کون،بھارتی بورڈ کا علی الصبح اعلان،نام سامنے آگیا

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ بھارتی سلیکٹرز نے ورلڈ ٹی 20 کے لئے زخمی ہونے والے جسپریت بمراہ کی جگہ متبادل کھلاڑی کا اعلان کردیا ہے۔نئی دہلی سے موصولہ اطلاعات کےمطابق سلیکٹرز نے جمعہ کی صبح اعلان کیا ہے کہ پیسر محمد سراج ان کی جگہ بھارتی اسکواڈ کا حصہ ہونگے۔ دنیا کے ٹاپ بائولرز میں…