پولارڈ سے واقعی اختلاف چلا،چوٹیں زیادہ لگ رہیں،صدقہ دینا پڑےگا،رضوان
| | | | | | | |

پولارڈ سے واقعی اختلاف چلا،چوٹیں زیادہ لگ رہیں،صدقہ دینا پڑےگا،رضوان

    ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے  پولارڈ سے واقعی اختلاف چلا،چوٹیں زیادہ لگ رہیں،صدقہ دینا پڑےگا،رضوان،۔ملتان سلطانزکےکپتان محمدرضوان کا کہنا ہےکہ ہر میچ چیلنج ہوتا ہے،نتائج اللہ کیطرف سے ہوتے ہیں .ہم نے کوشش کی اورنتیجہ ہمارے حق میں آیا،وہ ملتان سٹیڈیم میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے. کپتان نے کہا ہے کہ  ملتان…