انڈر19 ورلڈکپ،متنازعہ آئوٹ بڑی خبر بن گیا،مدد کرنے پر بیٹر باہر
| | | | | |

انڈر19 ورلڈکپ،متنازعہ آئوٹ بڑی خبر بن گیا،مدد کرنے پر بیٹر باہر

پوٹچفسٹروم،کرک اگین رپورٹ   انڈر19 ورلڈکپ،متنازعہ آئوٹ بڑی خبر بن گیا،مدد کرنے پر بیٹر باہر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کے نمبر 4 بلے باز حمزہ شیخ کو زمبابوے کے خلاف گیند اٹھا کر ریان کمویمبا  کو دینے پر آئوٹ قرار دے دیا گیا۔مقصد یہ تھا کہ  زمبابوے کے وکٹ کیپر کو…