کرکٹ اور ڈرامے،ایک اور ریٹائرڈ ہرٹ،ربادا میچ چھوڑکر تماشائیوں کے ساتھ اچھال میں شریک
| | | | | | |

کرکٹ اور ڈرامے،ایک اور ریٹائرڈ ہرٹ،ربادا میچ چھوڑکر تماشائیوں کے ساتھ اچھال میں شریک

میلبرن،کرک اگین رپورٹ کرکٹ اور ڈرامے،ایک اور ریٹائرڈ ہرٹ،ربادا میچ چھوڑکر تماشائیوں کے ساتھ اچھال میں شریک۔ایک ہی روز میں دوسرا کھلاڑی ریٹائرڈ ہرٹ۔پروٹیز پیسرزجب آسٹریلیا کے بیٹرز آئوٹ کرنے میں ناکام جارہے ہیں تو اب انہوں نے حریف بیٹرز کو تاک کرنشانہ بنانا شروع کردیا ہے۔کیمرون گرین اینرچ نورتج کی  بال لگنے سے اننگ…