پی ایس ایل ٹائٹل ہیٹ ٹرک کا خواب دیکھنے والے قلندرزتیسری شکست کے خوف میں،ملتان پہنچ گئے
| | | | | |

پی ایس ایل ٹائٹل ہیٹ ٹرک کا خواب دیکھنے والے قلندرزتیسری شکست کے خوف میں،ملتان پہنچ گئے

 ملتان،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل ٹائٹل کی ہیٹ ٹرک کا خواب دیکھنے والے قلندرز اب مسلسل تیسری شکست کے خوف میں۔ملتان پہنچ گئے۔ قلندرز اولیا کی دھرتی پر لینڈ کرگئے ،کل سلطانز سے ٹکرائیں گے ۔لاہور قلندرز کی ٹیم اگلے میچ کےلئے بذریعہ طیارہ ملتان پہنچ گئی۔ ہوٹل پہنچے پر ان کا شاندار استقبال…