بنگلہ دیش کی پاکستان پر باوقار سبقت،راولپنڈی ٹیسٹ ڈرا کی جانب گامزن
| | |

بنگلہ دیش کی پاکستان پر باوقار سبقت،راولپنڈی ٹیسٹ ڈرا کی جانب گامزن

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کی پاکستان پر باوقار سبقت،راولپنڈی ٹیسٹ ڈرا کی جانب گامزن۔بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف راولپنڈی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز برتری۔پاکستان کے 448 رنز 6 وکٹ اننگ ڈکلییئر کے بعد مہمان ٹیم 565 رنزبناکر پویلین لوٹی۔مشفیق الرحیم 191 اور لٹن داس 56 کے ساتھ مہدی حسن…