بھارت ٹی 20 ورلڈکپ میں معذور ہوگیا،سابق کرکٹرز کااعتراف
| | | | | |

بھارت ٹی 20 ورلڈکپ میں معذور ہوگیا،سابق کرکٹرز کااعتراف

نیویارک،کرک اگین رپورٹ بھارت ٹی 20 ورلڈکپ میں معذور ہوگیا،سابق کرکٹرز کااعتراف۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے پاس آل رائونڈرز کی کمی۔سابق کرکٹرز عرفان پٹھان اور سنجے منجریکر نے تسلیم کرلیا ہے کہ بھارت کی یہ بڑی معذوری ہے اور اے ٹی 20 ورلڈکپ میں بڑی مشکلات پیش آئیں…