عمران خان کاملتان جلسہ  پاکستان کا ریکارڈ توڑ گیا،لانگ مارچ کی تاریخ جاری
| | | |

عمران خان کاملتان جلسہ پاکستان کا ریکارڈ توڑ گیا،لانگ مارچ کی تاریخ جاری

  ملتان،کرک اگین رپورٹ عمران خان کاملتان جلسہ پاکستان کا ریکارڈ توڑ گیا،لانگ مارچ کی تاریخ جاری،25 سے 29 مئی کے درمیان کی تاریخ ہوگی،حتمی اعلان اتوار کوہوگا۔ پاکستان تحریک انصاف کے تاریخی جلسہ میں لوگوں کا سمندر امڈ آیا ہے۔ملتان شہر،جنوبی پنجاب کے ان گنت لوگوں کا قاسم باغ اسٹیڈیم کی جانب کاررواں،چاروں طرف…