پی ایس ایل 9،ملتان روشن ہوگیا،سلطانز کے ستارے پہلے روز جگمگا اٹھے
| | | | | | |

پی ایس ایل 9،ملتان روشن ہوگیا،سلطانز کے ستارے پہلے روز جگمگا اٹھے

ملتان،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9،ملتان روشن ہوگیا،سلطانز کے ستارے پہلے روز جگمگا اٹھے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 9 کا میلہ سجنے میں صرف 3دن باقی ہیں ۔پی ایس ایل کی تمام ٹیمیوں نے پریکٹس سیشن شروع کردیئے ہیں۔ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ملتان سلطان کے کھلاڑیوں نے…