پی ایس ایل 8،ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں میچزکی تاریخ،دن،ٹائمنگ،4 مختلف اوقات
| | | | | | | |

پی ایس ایل 8،ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں میچزکی تاریخ،دن،ٹائمنگ،4 مختلف اوقات

 ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8،ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں میچزکی تاریخ،دن،ٹائمنگ،4 مختلف اوقات۔پی ایس ایل 8 کا وقت آن پہنچا۔ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں خاص کر،پاکستان بھر اور پوری دنیا میں اس کے قریب تر سب کو شدت سے انتظار ہے۔کل 13 فروری کو سیٹی بجے گی اور کرکٹ کے…