آئی پی ایل،ممبئی کرائوڈ کی ہردک پانڈیا سے بدتمیزی،کس کی مداخلت
| | | |

آئی پی ایل،ممبئی کرائوڈ کی ہردک پانڈیا سے بدتمیزی،کس کی مداخلت

  ممبئی،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل،ممبئی کرائوڈ کی ہردک پانڈیا سے بدتمیزی،کس کی مداخلت ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2024 کے  میچ میں  ممبئی انڈینز کے نئے مقرر کردہ کپتان ہاردک پانڈیا راجستھان رائلز کے خلاف میچ کے ٹاس کے دوران وانکھیڈے اسٹیڈیم کے ہجوم…