وسیم اکرم کوکین کے عادی،سابقہ بیوی نے مرتے ہوئے کیسے باہر نکالا،سنسنی خیز انکشاف
| | | | |

وسیم اکرم کوکین کے عادی،سابقہ بیوی نے مرتے ہوئے کیسے باہر نکالا،سنسنی خیز انکشاف

لاہور،لندن:کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم کوکین کے استعمال کے عادی نکلے،پھر اس سے جان چھڑوالی۔ان کی فوت ہونے والی پہلی اہلیہ ہما کا آخری عمل وسیم اکرم کے لئے مددگار ثابت ہوا۔ سابق کپتان،لیجنڈری پیسر،پاکستان کے لئے ون ڈے اور ٹیسٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے وسیم اکرم نے…