کل سے اسلام آباد میں 4 روزہ میچ،14 ٹیسٹ کرکٹرز شریک،منی ٹیسٹ بن گیا
| | | | |

کل سے اسلام آباد میں 4 روزہ میچ،14 ٹیسٹ کرکٹرز شریک،منی ٹیسٹ بن گیا

اسلام آباد 12 اگست۔پی سی بی میڈیا ریلیز کل سے اسلام آباد میں 4 روزہ میچ،14 ٹیسٹ کرکٹرز شریک،منی ٹیسٹ بن گیا۔پاکستان شاہینز منگل سے بنگلہ دیش اے کے خلاف اسلام آباد کلب میں پہلے چار روزہ میچ میں مدمقابل ہوگی۔دو میچوں کی سیریز کا دوسرا چار روزہ میچ 20 اگست سے کھیلا جائے گا…