بھارتی کرکٹ ٹیم کا ہیڈکوچ،مودی سمیت متعدد رہنمائوں اور کرکٹرز کی درخواستیں جمع
| |

بھارتی کرکٹ ٹیم کا ہیڈکوچ،مودی سمیت متعدد رہنمائوں اور کرکٹرز کی درخواستیں جمع

ممبئی،کرک اگین رپورٹ بھارتی کرکٹ ٹیم کا ہیڈکوچ،مودی سمیت متعدد رہنمائوں اور کرکٹرز کی درخواستیں جمع۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کی ہیڈ کوچنگ کیلئے بی سی سی آئی کو 3 ہزار درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ان میں اہم نام موجودہ بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیر داخلہ امیت  شا…