میلبرن میں جیتے 42 برس بیت گئے ،کیا پاکستان اب جیت سکتا
| | |

میلبرن میں جیتے 42 برس بیت گئے ،کیا پاکستان اب جیت سکتا

        میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلوی چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار دکھائی دے رہی ہے۔پرتھ میں تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ آسٹریلیا نے جیتا تھا تاہم شان مسعود کی قیادت میں پاکستان ٹیم میلبرن کے تاریخی گراؤنڈ میں اپنی بہترین کارکردگی دکھانے کے…