محمد رضوان کا میلبورن  میں شب جمعہ کا خطاب،نسیم شاہ ڈالر اٹھائے رہے
| | | | | |

محمد رضوان کا میلبورن میں شب جمعہ کا خطاب،نسیم شاہ ڈالر اٹھائے رہے

میلبورن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے میلبورن کی مقامی مسجد میں شب جمعہ کا خطاب کیا ہے۔اس سے قبل محمد رضوان نیوزی لینڈ کے دورے کے دوران بھی کرائسٹ چرچ میں خطاب کرچکے ہیں۔ پوری دنیا میں تبلیغی جماعت کے زیر انتظام مساجدمیں شب جمعہ کے خطاب ہوا…