پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا ٹی 20 میچ وقت سے قبل ہی  ختم کردیا گیا
| | |

پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا ٹی 20 میچ وقت سے قبل ہی ختم کردیا گیا

لیڈز،کرک اگین رپورٹ Getty Images پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا ٹی 20 میچ وقت سے قبل ہی ختم کردیا گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ہیڈنگے لیڈز میں دن بھر بارش کے سبب کس نے انتظار کرنا تھا اور کیوں۔ٹاس ٹائم سے کچھ وقت پہلے میچ ہی منسوخ کردیا گیا۔ ہیڈنگلے میں گزشتہ…