تیکنالوجی کا شو چلتا رہا،امپائرنگ ناقص،ہار پر فخر،حفیظ نے بم پھوڑ دیا،شان کیوں خوش
| | | |

تیکنالوجی کا شو چلتا رہا،امپائرنگ ناقص،ہار پر فخر،حفیظ نے بم پھوڑ دیا،شان کیوں خوش

میلبرن،کرک اگین رپورٹ تیکنالوجی کا شو چلتا رہا،امپائرنگ ناقص،ہار پر فخر،حفیظ نے بم پھوڑ دیا،شان کیوں خوش۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹروہیڈکوچ محمد حفیظ نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کی امپائرنگ پر سخت سوالات اٹھادیئے ہیں۔کہتے ہیں کہ ناقص امپائرنگ دیکھنے کو مل،ایسا لگا کہ جیسے کچھ غیر حقیقی…