ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ،396 بار اننگز ڈکلیئر،17 ویں بار شکست،آغاز پاکستان سے،اب تک اختتام بھی پاکستان پر
| | | |

ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ،396 بار اننگز ڈکلیئر،17 ویں بار شکست،آغاز پاکستان سے،اب تک اختتام بھی پاکستان پر

کرک اگین رپورٹ پاکستان راولپنڈی میں  بنگلہ دیش سے ہارا۔بنگلہ دیش نےپاکستان کے خلاف اپنی پہلی ٹیسٹ جیت درج کی،  میزبان ٹیم پہلی اننگز ڈیکلیئر کرنے کے باوجود ہار گئی، اس فارمیٹ میں یہ ایک غیر معمولی واقعہ ہے۔ ٹیسٹ میچ کی تاریخ میں اب تک کل 396 ٹیمیں ایک میچ کی پہلی اننگز ڈکلیئر…