نایاب واقعہ،آئوٹ پر عماد وسیم کا ہنگامہ،ڈریسنگ روم سے واپس بلوالیا گیا،حریف کپتان نے لڑائی کردی
| | | | |

نایاب واقعہ،آئوٹ پر عماد وسیم کا ہنگامہ،ڈریسنگ روم سے واپس بلوالیا گیا،حریف کپتان نے لڑائی کردی

پورٹ آف سپن،کرک اگین رپورٹ:کرکٹ کی دنیا کا نایاب واقعہ،آئوٹ قرار دینے پر عماد وسیم کا ہنگامہ،ڈریسنگ روم سے واپس بلوالیا گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کرکٹ کی دنیا میں نیا تماشہ۔بیٹر کو آئوٹ دیا گیا،امپائرزسے لڑائی کرتے ڈریسنگ روم میں پہنچا تو شور مچادیا۔فیلڈ امپائرز نے فیصلہ بدلا تو پہلی بار…