نجم سیٹھی رات گئے اچانک پی سی بی چھوڑ گئے،بڑا اعلان،بگ بریکنگ نیوز
| | | |

نجم سیٹھی رات گئے اچانک پی سی بی چھوڑ گئے،بڑا اعلان،بگ بریکنگ نیوز

لاہور،کرک اگین اسپیشل رپورٹ نجم سیٹھی رات گئے اچانک پی سی بی چھوڑ گئے،بڑا اعلان،بگ بریکنگ نیوز۔کرکٹ بریکنگ نیوز،کرکٹ کی تازہ ترین بڑی خبر یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی اچاک رات گئے مستعفی ہوگئے ہیں۔انہوں نے تاریخ بدلنے کے 50 منٹ کے بعد ایک سنسنی خیز ٹوئٹ…