جھیل اور کوہ نمک کے درمیان کرکٹ گرائونڈ،عمران خان کی بڑی پیش گوئی
| | | |

جھیل اور کوہ نمک کے درمیان کرکٹ گرائونڈ،عمران خان کی بڑی پیش گوئی

لاہور،میانوالی:کرک اگین رپورٹ کرکٹ کی تازہ ترین خبریہ ہے کہ جھیل اور نمک کے درمیان کرکٹ گرائونڈ،عمران خان نے بڑی پیش گوئی کردی۔ویسے تو ماضی میں پہاڑ اور قدرتی خوبصورتی میں گھرے متعدد کرکٹ گرائونڈز آنکھوں کی زینت بنے ہیں لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ کی توجہ کا مرکز نہ بن سکے،اس لئے کہ انٹرنیشنل کرکٹ…