ننگا آدمی کرکٹ گرائونڈ میں داخل،سائمنڈز کے پرانے اسٹائل میں گرایا گیا
| |

ننگا آدمی کرکٹ گرائونڈ میں داخل،سائمنڈز کے پرانے اسٹائل میں گرایا گیا

برسبین،کرک اگین رپورٹ ننگا آدمی کرکٹ گرائونڈ میں داخل،سائمنڈز کے پرانے اسٹائل میں گرایا گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایک برہنہ شخص کی کرکٹ گرائونڈ میں انٹری۔2008 کے اینڈریو سائمنڈز واقعہ کی یاد تازہ ہوگئی ہے۔یہ  تازہ واقعہ میکے کرکٹ ایسوسی ایشن کے پہلے درجے کے  ٹی ٹوئنٹی شوٹ آؤٹ فائنل کے…