باغ کا سب سے خوبصورت پھول،شاہد آفریدی  نے بیٹی کی شادی پر اور کیا کہا
| | |

باغ کا سب سے خوبصورت پھول،شاہد آفریدی نے بیٹی کی شادی پر اور کیا کہا

کراچی،کرک اگین رپورٹ باغ کا سب سے خوبصورت پھول،شاہد آفریدی نے بیٹی کی شادی پر اور کیا کہا شاہد خان آفریدی نے اپنی بیٹی انشاکی شاہد خان آفریدی کے ساتھ ہونے والی نکاح تقریب وشادی کی تصاویر جاری کی ہیں جو پل میں وائرل ہوئی ہیں۔ سابق پاکستانی کپتان،سابق چیف سلیکٹر لکھتے ہیں کہ شاہین…