سپر 12 کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کو انجانا خوف،مدمقابل  کچھ بھی کرسکتے
| | | | | | |

سپر 12 کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کو انجانا خوف،مدمقابل کچھ بھی کرسکتے

پرتھ،کرک اگین رپورٹ سپر 12 کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کو انجانا خوف،مدمقابل کچھ بھی کرسکتے۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے سپر کی وسل جب بج چکی ہوگی،آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میچ کا نتیجہ بھی سامنے ہوگا تو اس کے ٹھیک چند منٹ بعد پرتھ میں ایک اور میچ کا ٹاس ہوگا۔یہ میچ…