پاکستان بمقابلہ بھارت،نیا میچ ٹائم سیٹ کردیا گیا
| | | | | | |

پاکستان بمقابلہ بھارت،نیا میچ ٹائم سیٹ کردیا گیا

نیویارک،کرک اگین رپورٹ پاکستان بھارت میچ کا آغاز 8 بجکر 20 منٹ پر ہوگا،بارش کے بعد دوبارہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ میچ اس ٹائم شروع ہوگا۔ پاکستان بھارت ٹاس،کرک اگین پیش گوئی سچ،میچ کی بھی پھر جان لیں پاکستان بھارت کے خلاف ٹاس جیت چکا ہے لیکن پھر بارش ہوئی ۔اب اگر مزید بارش…