نیرج چوپڑا کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ کا بڑا اعلان،دیگر ممالک کی پچز بھی تیار،پی سی بی کہاں
| | | |

نیرج چوپڑا کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ کا بڑا اعلان،دیگر ممالک کی پچز بھی تیار،پی سی بی کہاں

ممبئی،لاہور:کرک اگین رپورٹ نیرج چوپڑا کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ کا بڑا اعلان،دیگر ممالک کی پچز بھی تیار،پی سی بی کہاں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت کیلئے اولمکس میں جیولن تھرو میں سلور میڈل جیتنے والے نیرج چوپڑا کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ عملی طور پر میدان میں آگیا ہے۔بنگلورو میں ایک ایسی اکیڈمی…