نیشنل ٹی 20 سپر 8 میں تین اہم میچز کا فیصلہ
| | |

نیشنل ٹی 20 سپر 8 میں تین اہم میچز کا فیصلہ

    کراچی 6 دسمبر، 2023 نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے میں بدھ کے روز کھیلے گئے میچوں میں راولپنڈی، لاہور بلوز اور پشاور نے کامیابی حاصل کی۔ آج کا آخری میچ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں رات آٹھ بجے کراچی وائٹس اور سیالکوٹ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس…