بلیک کیپس بال ٹیمپرنگ پر پکڑے گئے،نیوزی لینڈ کرکٹ زلزلہ میں
| | | | | |

بلیک کیپس بال ٹیمپرنگ پر پکڑے گئے،نیوزی لینڈ کرکٹ زلزلہ میں

    آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ بلیک کیپس پر بڑا الزام،کیس گونر کے پاس چلا گیا۔ٹیسٹ بلے باز ہنری نکولس پر نیوزی لینڈ کرکٹ کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا گیا ہے جب امپائروں کی جانب سے ڈومیسٹک فرسٹ کلاس میچ میں بال ٹیمپرنگ کی اطلاع دی گئی تھی۔ اس ہفتے…