دوسال میں 30میچز،نتائج صفر،پاکستان نے پھر بھی نیوزی لینڈ سے مزید 10 میچز رکھ لئے
| | | |

دوسال میں 30میچز،نتائج صفر،پاکستان نے پھر بھی نیوزی لینڈ سے مزید 10 میچز رکھ لئے

ہملٹن،کرک اگین رپورٹ دوسال میں 30میچز،نتائج صفر،پاکستان نے پھر بھی نیوزی لینڈ سے مزید 10 میچز رکھ لئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ کے خلاف آئی پی ایل سیزن کے دوران 2 سالوں سےپاکستان کرکٹ بورڈ اپنی سیریز کھیل کر یہ دکھارہا ہے کہ اس نے بڑے میچز شیڈول کئے ہیں…