نیوزی لینڈ ٹی20 کپ،بہترین پلیئرکے لئے حیران کن انتخاب،بیٹرز اور بائولرز کا مکمل چارٹ
| | | | | |

نیوزی لینڈ ٹی20 کپ،بہترین پلیئرکے لئے حیران کن انتخاب،بیٹرز اور بائولرز کا مکمل چارٹ

  عمران عثمانی کی رپورٹ نیوزی لینڈ 3 ملکی ٹی 20 کپ کے پلیئر آف دی سیریز حیران کن طور پر مائیکل بریسویل رہے،اسپنر کو 8 وکٹ لینے پر یہ اعزاز ملا۔فائنل کے  مین آف دی میچ محمد نواز بنے۔ نیوزی لینڈ 3 ملکی ٹی 20 کپ میں پاکستانی بیٹنگ اور بائولنگ کہاں رہی۔فائنل کے…

بنگلہ دیش کا پاکستان کو ایک ہی میچ میں دوسرا سرپرائز،173 رنزکا ہدف
| | | |

بنگلہ دیش کا پاکستان کو ایک ہی میچ میں دوسرا سرپرائز،173 رنزکا ہدف

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ Getty Images خطرات،خطرات۔بنگلہ دیش نے پاکستان کو اننگ میں دوسری بار سرپرائز کردیا۔نیوزی لینڈ کے 3 ملکی ٹی 20 کپ میچ میں اس نے گرین کیپس کو جیت کے لئے 174  رنزکا چیلنج دے ڈالا ہے۔رواں ایونٹ میں ٹائیگرز کی یہ پہلی اٹھان ہے لیکن ایونٹ سے باہر ہونے کے بعد۔ادھر…

ٹرائی نیشن سیریز،بنگلہ دیش اور کیویز آج مدمقابل،ایک میچ سے 3 فیصلے جڑے
| | | |

ٹرائی نیشن سیریز،بنگلہ دیش اور کیویز آج مدمقابل،ایک میچ سے 3 فیصلے جڑے

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کے 3 ملکی ٹی 20 کپ میں آج نیوزی لینڈ اور بنگلہ  دیش مدمقابل ہونگے۔شکیب الحسن کی ٹیم آج ایونٹ میں نئی روح پھونک سکے گی یا شکست سے  دوچار ہوکر آخری میچ بے مزا کرے گی۔پاکستان کو بھی فائنل میں بھجوادے گی۔یہ آج دوپہر سے قبل کلیئر ہوجائے…

صورتحال ڈرامائی،پاکستان کی تنزلی،بنگلہ دیش کے لئے نئی راہیں،کرک اگین تجزیہ درست
| | | | |

صورتحال ڈرامائی،پاکستان کی تنزلی،بنگلہ دیش کے لئے نئی راہیں،کرک اگین تجزیہ درست

عمران عثمانی کرک اگین نے کل ایک سٹوری دی تھی کہ فائنل کے لئے ممکنہ پکچرز کیا بنتی ہے۔ساتھ میں ٹاس اور میچ کا نتیجہ بھی دینے کی کوشش کی تھی۔کرک اگین کے الفاظ تھے کہ منگل کو موسم بہتر ہوگا۔ٹاس جیتنے والی ٹیم پہلے بائولنگ کو ترجیح دے گی۔ٹاس کا سکہ بابر اعظم کے…

بابر اعظم نےحریف کپتان کی غلطی کا مداوا کردیا،پاکستان کو شکست
| | |

بابر اعظم نےحریف کپتان کی غلطی کا مداوا کردیا،پاکستان کو شکست

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم نے اپنے ہم عصر کپتان کین ولیمسن کی غلطی کا مداوا خود سے کردیا ہے۔کرائسٹ چرچ میں انہوں نے بھی وہی کچھ کیا جو ہفتہ کو کیوی کپتان کین ولیمسن نے پاکستانی ٹیم کے لئے کیا تھا۔مطلب ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کی آواز نکال دی۔جیسا اس…

آج 4 اہم ترین میچز،الٹ نتائج منظر نامہ بدل دیں گے
| | | | | | |

آج 4 اہم ترین میچز،الٹ نتائج منظر نامہ بدل دیں گے

کرائسٹ چرچ،سلہٹ،نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ آج 4 اہم ترین میچز،الٹ نتائج منظر نامہ بدل دیں گے۔انٹر نیشنل کرکٹ میں آج اہم دن ہے۔دن کے آغاز میں پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ کے مقابل ہوگی۔ایشیا کپ ویمنز کے 2 اہم میچز ہیں،ان سے سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگی،اس کے بعد بھارت اور جنوبی افریقا میں تیسرا…

ٹرائی سیریز،ناکام ٹیموں کو فتح کی تلاش،کیوی ٹیم ٹاس ہوتے ہی ٹریک بدل گئی
| | |

ٹرائی سیریز،ناکام ٹیموں کو فتح کی تلاش،کیوی ٹیم ٹاس ہوتے ہی ٹریک بدل گئی

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image نیوزی لینڈ ٹرائی نیشن ٹی 20 سیریز میں ناکام ٹیمیں  آج فتح کی تلاش میں ایک دوسرے کے سامنے ہونگی۔بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان  3 ملکی ٹی 20 کپ کا میچ کھیلا جارہا ہے۔ کیوی ٹیم ہفتہ کو،بنگلہ دیشی ٹیم جمعہ کو پاکستان سے ہارگئی تھی۔ایونٹ ڈبل…

ٹرائی نیشن سیریز،پاکستان اور نیوزی لینڈ میچ کا ٹاس،ٹیم اپ ڈیٹ
| | | |

ٹرائی نیشن سیریز،پاکستان اور نیوزی لینڈ میچ کا ٹاس،ٹیم اپ ڈیٹ

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ ٹرائی نیشن ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج ہفتہ 8 اکتوبر کو ہاگلے اوول کرائسٹ چرچ میں مدمقابل ہیں۔ پاکستان کے 3 کھلاڑی آج کے میچ سے باہر کرائسٹ چرچ کی وکٹ سپورٹنگ ہے۔ڈے نائٹ میچ ہورہا ہے۔کل کے پاکستان اور…

میں جوابدہ نہیں،رضوان کا سخت جواب،سلیوٹ کس کے لئے کردیا
| | | | |

میں جوابدہ نہیں،رضوان کا سخت جواب،سلیوٹ کس کے لئے کردیا

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کے خلاف 78 رنزکی شاندار اننگ کھیلنے والے محمد رضوان کہتے ہیں کہ ہر دن نیا ہوتاہے،کل کیا ہوا،اسے بھولنا پڑتا ہے،آگے کیا کرنا ہے،اسے ذہن میں رکھنا پڑتا ہے۔تنقید نگاروں کو جوابدہ نہیں ہوں لیکن ایک سلیوٹ بھی ہے کسی کے لئے۔وہ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ…

کرائسٹ چرچ میں رضوان اور رضوان،باقی فلاپ،بنگلہ دیش کو 168 رنزکا ہدف
| | | |

کرائسٹ چرچ میں رضوان اور رضوان،باقی فلاپ،بنگلہ دیش کو 168 رنزکا ہدف

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ دبئی سے لاہور،لاہور سے کرائسٹ چرچ۔ہرجانب رضوان ،رضوان۔پاکستان کی نیوزی لینڈ ٹرائی نیشن کپ کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کے خلاف بیٹنگ کا خلاصہ محمد رضوان ہی نکلے،باقی سب فارغ۔کرائسٹ چرچ میں جاری ٹی 20 ٹرائی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو جیت کے لئے  168 …

رضوان 2 بار گرپڑے،بنگلہ دیش فیلڈر بھی لیٹ گئے
| | | |

رضوان 2 بار گرپڑے،بنگلہ دیش فیلڈر بھی لیٹ گئے

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش 3 ملکی ٹی 20 کپ کا آغاز ہوگیا ہے۔پہلے میچ میں پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ محمد رضوان شروع کے 5 اوورز میں 2 بار گرپڑے لیکن اننگ جاری اور بیٹنگ ہورہی ہے۔ شروع کے اوورز میں پہلی بار رضوان اس لئے گرے کہ دوسرے رن کے چکر…

ٹرائی سیریز،پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ،پہلے میچ کی اہم معلومات on
| | | | |

ٹرائی سیریز،پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ،پہلے میچ کی اہم معلومات on

کرائسٹ چرچ،کرک اگین اسپیشل رپورٹ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹرائی نیشن سیریز کا پہلا میچ جمعہ 7 اکتوبر کی صبح شروع ہوگا۔ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل یہ اہم پریکٹس ہوگی۔اس سے ایونٹ میں شریک نیوزی لینڈ سمیت تینوں ٹیموں کو اپنے ہتھیار جانچنے کا موقع ملے گا۔ سوال یہ ہے کہ انگلینڈ سے…