ٹرائی سیریز کے فیصلہ کا وقت آگیا،پاکستان یانیوزی لینڈ،اہم تفصیلات
| | |

ٹرائی سیریز کے فیصلہ کا وقت آگیا،پاکستان یانیوزی لینڈ،اہم تفصیلات

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2022 سے کچھ روز قبل گزشتہ سال کی سیمی فائلنسٹ ٹیموں کا ایک ایسا فائنل آگیا ہے جو اعتماد میں اضافہ کرے گا تو ساتھ میں دیگر ٹیموں پر دہشت بھی ڈالے گا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹی 20 ورلڈکپ 2021 کی ٹاپ ٹیموں میں تھیں۔پاکستان سیمی فائنل ہارا…