نیویارک کا ماڈیولر اسٹیڈیم مکمل تیار،یکم جون کاوارم میچ بھی سامنے آگیا
| | | | | | |

نیویارک کا ماڈیولر اسٹیڈیم مکمل تیار،یکم جون کاوارم میچ بھی سامنے آگیا

نیویارک،کرک اگین رپورٹ نیویارک کا ماڈیولر اسٹیڈیم مکمل تیار،یکم جون کاوارم میچ بھی سامنے آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیویارک میں آئزن ہاور پارک بین الاقوامی کرکٹ کا پہلا ماڈیولر اسٹیڈیم، ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے تیار ہوگیاہے۔ نیویارک شہر سے تقریباً 25 میل مشرق میں 34,000 نشستوں پر مشتمل اس مقام…