بڑا اپ سیٹ،سری لنکا کو افغانستان کے ہاتھوں شکست،ورلڈکپ انٹری دائوپر
| | |

بڑا اپ سیٹ،سری لنکا کو افغانستان کے ہاتھوں شکست،ورلڈکپ انٹری دائوپر

پالی کیلے،کرک اگین رپورٹ بڑااپسیٹ،افغانستان نے سری لنکا کے خلاف پہلا ون ڈے میچ 60 رنزسے جیت لیا ہے۔آئی لینڈرز کے دورے پر موجود افغانستان ٹیم نے پالی کیلے میں میزبان ٹیم کو پچھاڑ کررکھ دیا۔ فاتح ٹیم نے پہلے کھیل کر مقررہ 50 اوورز میں8 وکٹ پر 294 اسکور بنائے۔ابراہیم زردان نے شاندار سنچری…