کولمبو میں ڈرامہ،بھارت فتح کے قریب آکر محروم،ون ڈے ٹائی،سری لنکا کا جشن
| | |

کولمبو میں ڈرامہ،بھارت فتح کے قریب آکر محروم،ون ڈے ٹائی،سری لنکا کا جشن

کولمبو،کرک اگین رپورٹ کولمبو میں ڈرامہ،بھارت فتح کے قریب آکر محروم،ون ڈے ٹائی،سری لنکا کا جشن۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویرات کوہلی کا نام۔روہت شرما کی موجودگی۔سری لنکا کے ٹاپ فائیو پلیئرز کی عدم موجودگی کے باوجود ون ڈے میچ ڈرامائی انداز میں ختم۔سری لنکا نے 230 رنزکے کم ٹوٹل کے باوجود…