ورلڈ ٹی 20 سے محرومی کے بعد اسامہ میر کی انگلینڈ میں کھیلنے پر پابندی
| | | | |

ورلڈ ٹی 20 سے محرومی کے بعد اسامہ میر کی انگلینڈ میں کھیلنے پر پابندی

لندن،کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹی 20 سے محرومی کے بعد اسامہ میر کی انگلینڈ میں کھیلنے پر پابندی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی سی بی نے اسامہ میر کو ٹی 20 ورلڈکپ سے نکالنے کے بعد انگلینڈ کے ٹی 20 بلاسٹ سے بھی محروم کردیا ہے۔اسپنر کو این اوسی دینے سے انکار…