انگلش کرکٹر 20 سال کی عمر میں چل بسے
| |

انگلش کرکٹر 20 سال کی عمر میں چل بسے

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلش کرکٹر 20 سال کی عمر میں چل بسے۔ایک کرکٹر 20 سال کی عمر میں چل بسا۔وورسٹر شائر کے لیفٹ آرم اسپنر جوش بیکر کی 20 سال کی عمر میں موت کی خبر سن کر انگلش کرکٹ دنگ رہ گئی۔ بیکرنے 2021 میں 17 سال کی عمر میں کلب کے ساتھ اپنا…