ویسٹ انڈین خواتین جیتتے جیتتے تھک گئیں،پاکستان کی پہلی فتح
| | | | |

ویسٹ انڈین خواتین جیتتے جیتتے تھک گئیں،پاکستان کی پہلی فتح

کراچی 2 مئی، 2024 ویسٹ انڈین خواتین جیتتے جیتتے تھک گئیں،پاکستان کی پہلی فتح۔پاکستان ویمنز ٹیم نے اپنی عمدہ بولنگ پرفارمنس کے نتیجے میں ویسٹ انڈیز ویمنز کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پانچ میچوں کی سیریز میں یہ پاکستان ویمنز کی پہلی کامیابی ہے۔ پاکستانی بولرز نے ویسٹ…