نیوزی لینڈ افغانستان سے ٹیسٹ میچ کھیلے گا یا نہیں،فیصلہ جاری
| | | | |

نیوزی لینڈ افغانستان سے ٹیسٹ میچ کھیلے گا یا نہیں،فیصلہ جاری

ولنگٹن،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ افغانستان سے ٹیسٹ میچ کھیلے گا یا نہیں،فیصلہ جاری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ نے عملی طور پر آسٹریلیا کی مخالفت کردی اور افغانستان کے خلاف دو طرفہ سیریز کھیلنے کا اعلان کیا ہے۔بلیک کیپس نے ستمبر میں افغانستان کے خلاف یک طرفہ ٹیسٹ کھیلنے کا…