پاکستان کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ میں آج ہنگامی ٹریننگ شیڈول
| | |

پاکستان کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ میں آج ہنگامی ٹریننگ شیڈول

لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ میں آج ہنگامی ٹریننگ شیڈول۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کے خلاف تیسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ بارش کی نذر ہونے کے بعد دورہ انگلینڈ میں پاکستان کی مصروفیات میں تبدیلی کردی گئی۔ قومی کرکٹ ٹیم کی ہنگامی پریکٹس آج ہی شیڈول کی گئی…