بنگلہ دیش کا دورہ پاکستان 2024،ٹیسٹ شیڈول جاری
| | | |

بنگلہ دیش کا دورہ پاکستان 2024،ٹیسٹ شیڈول جاری

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز بنگلہ دیش کا دورہ پاکستان 2024،ٹیسٹ شیڈول جاری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم اس سیزن میں تین ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے ساتھ ساتھ چیمپئنز ٹرافی سے قبل سہ فریقی ون ڈے سیریز بھی کھیلے گی جو 21 سال میں اس کی پہلی سہ فریقی ون…