پاکستانی ٹی 20 اوپننگ جوڑی تبدیل ہورہی یا نہیں،کپتان شاہین نے بتادیا
| | | |

پاکستانی ٹی 20 اوپننگ جوڑی تبدیل ہورہی یا نہیں،کپتان شاہین نے بتادیا

آک لینڈ۔کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹی 20 اوپننگ جوڑی تبدیل ہورہی یا نہیں،کپتان شاہین نے بتادیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ میرے لئے بڑا لمحہ ہے کہ میں کپتان ہوں،ٹیم کے طور پر ہم ٹی 20  میں ہمیشہ اچھا پرفارم کررہے…